پیٹرسن کی دوبئی اور ہندوستان میں کرکٹ اکیڈیمی

نئی دہلی ۔ 6 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن اکٹوبر میں دوبئی میں کرکٹ اکیڈیمی کا قیام عمل میں لائیں گے جس کے بعد ہندوستان میں بھی ان کی اکیڈیمی شروع ہوگی ۔ پیٹرسن نے کہا کہ وہ دوبئی میں کرکٹ اکیڈیمی کا آغاز اکٹوبر میں کررہے ہیں تاہم مقام کا ہنوز فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔ پیٹرسن کے بموجب ان کی کرکٹ اکیڈیمی

نئی دہلی ۔ 6 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن اکٹوبر میں دوبئی میں کرکٹ اکیڈیمی کا قیام عمل میں لائیں گے جس کے بعد ہندوستان میں بھی ان کی اکیڈیمی شروع ہوگی ۔ پیٹرسن نے کہا کہ وہ دوبئی میں کرکٹ اکیڈیمی کا آغاز اکٹوبر میں کررہے ہیں تاہم مقام کا ہنوز فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔ پیٹرسن کے بموجب ان کی کرکٹ اکیڈیمی میں 7 تا 18 برس کے کھلاڑیوں کو مختلف کورسیس کی ٹریننگ دی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT