پیٹ بشیرآباد میں ایک شخص کا بیدردانہ قتل

حیدرآباد۔/3مئی، ( سیاست نیوز) پیٹ بشیر آباد کے علاقہ میں آپسی رشتہ داروں نے ایک شخص کا بے رحمانہ انداز سے قتل کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مہ نوشی کے بعد کلہاڑی کے ذریعہ یہ واردات انجام دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40سالہ پرتاپ کا اس کے ایک رشتہ دار نے قتل کردیا جن کی آپسی خصومت تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ راجی ریڈی اور راجو کے ہمراہ پرتا

حیدرآباد۔/3مئی، ( سیاست نیوز) پیٹ بشیر آباد کے علاقہ میں آپسی رشتہ داروں نے ایک شخص کا بے رحمانہ انداز سے قتل کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مہ نوشی کے بعد کلہاڑی کے ذریعہ یہ واردات انجام دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40سالہ پرتاپ کا اس کے ایک رشتہ دار نے قتل کردیا جن کی آپسی خصومت تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ راجی ریڈی اور راجو کے ہمراہ پرتاب جو دولہ پلی علاقہ کا ساکن مہ نوشی کررہا تھا کہ اس دوران کلہاڑی سے حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کردیا گیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT