Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / پی آئی اے پائلٹوں کی ہڑتال

پی آئی اے پائلٹوں کی ہڑتال

اسلام آباد ، 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سینکڑوں مسافرین جن میں زیادہ تر سعودی عرب سے واپس ہونے والے حجاج کرام ہیں، آج اپنے سفر میں پھنس گئے کیونکہ پاکستان کی بدحال نیشنل ایرلائنز پی آئی اے کی تقریباً 50 فلائٹس منسوخ کردی گئیں کیونکہ پائٹلس ہڑتال پر چلے گئے اور ان کا مطالبہ بہتر تنخواہ کے ساتھ کام کے  بہتر شرائط کی فراہمی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایرلائنز کی پائلٹس اسوسی ایشن نے گزشتہ روز ہڑتال شروع کردی۔ وہ اضافی ڈیوٹی بھی نہیں چاہتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT