Monday , September 24 2018
Home / پاکستان / پی آئی اے کی مسافروں کے بغیر پرواز !

پی آئی اے کی مسافروں کے بغیر پرواز !

کراچی۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ایئر لائن کی پرواز پی کے 350 مسافروں کو لئے بغیر پشاور کیلئے روانہ ہوگئی جس پر مسافروں نے کراچی ایئر پورٹ پر شدید احتجاج کیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو پشاور کیلئے پرواز کے 12:30 بجے دن کے ٹکٹ جاری کئے گئے لیکن یہ پرواز کو صبح 9 بجے بغیر مسافروں کے روانہ کر دیا گیا۔ جب مسافر ٹکٹ لے کر

کراچی۔ 3 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ایئر لائن کی پرواز پی کے 350 مسافروں کو لئے بغیر پشاور کیلئے روانہ ہوگئی جس پر مسافروں نے کراچی ایئر پورٹ پر شدید احتجاج کیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو پشاور کیلئے پرواز کے 12:30 بجے دن کے ٹکٹ جاری کئے گئے لیکن یہ پرواز کو صبح 9 بجے بغیر مسافروں کے روانہ کر دیا گیا۔ جب مسافر ٹکٹ لے کر ایئر پورٹ پر 11 بجے پہنچے تو ’’باکمال لوگ، لاجواب سرویس‘‘کی دعویدار ایئرلائن خالی جہاز لے کر جا چکی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT