Thursday , September 20 2018
Home / کھیل کی خبریں / پی سی بی ہندوستان کے ساتھ باہمی سیریزکیلئے پرعزم

پی سی بی ہندوستان کے ساتھ باہمی سیریزکیلئے پرعزم

کراچی ۔19فبروری (سیاست ڈاٹ کام )پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے ایک مرتبہ پھر ہندوستان کے ساتھ باہمی کرکٹ کھیلنے کی امید ظاہر کی ہے اورکہاکہ دونوں ٹیمیں آپس میں جلد مقابلہ کریں گی اور وہ پر امید ہیں کہ ہندوستانی حکومت بھی کھیلوں کو سیاست سے بالاتر ہوکر دیکھے گی کیونکہ دونوں ممالک کے عوام کرکٹ کو پسند کرتے ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ باہمی سیریز کی بحالی کیلئے گیند ہندوستانی حکومت کے کورٹ میں ہے۔ بی سی سی آئی نے پی سی بی کے ساتھ اپنے معاہدے کی پاسداری نہیں کی اور ایسی صورتحال میں دیگر متبادل راستوں پر غورکیا۔

TOPPOPULARRECENT