Monday , February 26 2018
Home / شہر کی خبریں / پی ناگیشور راؤُ کی 8 نومبرکو کانگریس میں شمولیت

پی ناگیشور راؤُ کی 8 نومبرکو کانگریس میں شمولیت

کھمم 3 نومبر ( این ایس ایس ) سابق ایم ایل سی پی ناگیشور راؤ نے اعلان کیا کہ وہ 8 نومبر کو کانگریس میںشامل ہوجائیں گے ۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ وہ کانگریس رکن راجیہ سبھا رینوکا چودھری کی قیادت اور راہول گاندھی کی موجودگی میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے ۔

TOPPOPULARRECENT