Tuesday , January 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / پی ڈیویڈ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

پی ڈیویڈ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری

عادل آباد 16 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عادل آباد ٹی آر ایس پارٹی سینئر قائد مسٹر محمد وقار الدین ایڈوکیٹ نے مسٹر پدیلی ڈیوڈ کو عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ضلع عادل آباد کے ایڈوکیٹس میں پی ایچ ڈی ڈگری کے حصول کو پہلا موقع قرار دیا ۔ مستقر عادل آباد کے آر کے کالونی کے متوطن مسٹر پد

عادل آباد 16 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عادل آباد ٹی آر ایس پارٹی سینئر قائد مسٹر محمد وقار الدین ایڈوکیٹ نے مسٹر پدیلی ڈیوڈ کو عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ضلع عادل آباد کے ایڈوکیٹس میں پی ایچ ڈی ڈگری کے حصول کو پہلا موقع قرار دیا ۔ مستقر عادل آباد کے آر کے کالونی کے متوطن مسٹر پدیلی ڈیوڈ ایڈوکیٹ نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان گورے اور کالے نسل کے علاوہ چھوٹے بڑے فرقہ طبقات میں پائے جانے امتیاز اچھوت پر ریسرچ کرتے ہوئے ایک مقالہ تحریر کیا جس کو امریکی یونیورسٹی نے قبول کرتے ہوئے بے حد پسند کیا ۔ ذات پات میں پائی جانے والی تفریق کو مٹانے کی غرض سے تجاویزات پیش کئے ۔

TOPPOPULARRECENT