Thursday , January 18 2018
Home / ہندوستان / پی ڈی پی ایم ایل ایز کا عطیہ

پی ڈی پی ایم ایل ایز کا عطیہ

سرینگر۔18ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) سیلاب سے متاثرہ کشمیری عوام کی بازآبادکاری اور ان کی زندگی کو معمول پر لانے کی ہر ممکنہ کوشش کیلئے پی ڈی پی کے سرپرست مفتی محمد سعید نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی کے ایم ایل ایز اور ارکان پارلیمان متاثرہ عوام کی بازآبادکاری اور راحت کاری کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ بطور عطیہ دیں گے۔

نوجوان لڑکی کی عصمت ریزی
مظفر نگر۔18ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مظفر نگر کے رہنے والے ایک نوجوان نے دہلی میں بندوق سے ڈرا دھمکاکر ایک نوجوان لڑکی کی عصمت ریزی کی جس کے بعد دہلی پولیس کی ایک ٹیم نے ملزم کے گھر پر دھاوا کیا۔ سب انسپکٹر دہلی پولیس راکیش کمار نے بتایا کہ پندرہ روز قبل دہلی کے ساگر پور علاقہ میں نوجوان لڑکی کی دلشاد نامی نوجوان نے عصمت ریزی کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT