Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / پ114 پرچہ جات نامزدگی مسترد

پ114 پرچہ جات نامزدگی مسترد

حیدرآباد ۔ 18جنوری ( سیاست نیوز) بلدی انتخابات میں مقابلہ کیلئے داخل کردہ پرچہ نامزدگیوں کی جانچ کے دوران 114 پرچہ نامزدگیوں کو مسترد کردیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے 150بلدی ڈیویژنس میں مقابلہ کیلئے 3138 پرچہ نامزدگیاں داخل کی گئیں تھیں اور پرچہ نامزدگیوں کی جانچ کے دوران عہدیداروں نے 114 پرچہ نامزدگیوں کو مسترد کردیا اور کل 2984 پرچہ نامزدگیوں کو درست قرار دیا ۔

TOPPOPULARRECENT