Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / پ250 پاکستانی شائقین کو ویزا دینے کا فیصلہ

پ250 پاکستانی شائقین کو ویزا دینے کا فیصلہ

نئی دہلی /7 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان ورلڈ کپ میں سرحد پار سے اپنی ٹیم پاکستان کے مقابلوں کا مشاہدہ کرنے آنے والے پاکستانی شائقین کو ان کی ٹیم کے ہر مقابلے میں 250 ویزا جاری کرے گا ۔ وزارت داخلہ کے سینئیر عہدیدار نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستانی ٹیم جب بھی مقابلہ کھیلے گی اس کا مشاہدہ کرنے آنے والے پاکستانی شائقین کو فی مقابلہ 250 ویزے جاری کئے جائیں گے ۔ جس میں دھرم شالہ میں کھیلا جانے والا مقابلہ بھی شامل ہے۔

TOPPOPULARRECENT