Saturday , September 22 2018
Home / دنیا / چارلس اور ڈائنا شادی کرنا نہیں چاہتے تھے

چارلس اور ڈائنا شادی کرنا نہیں چاہتے تھے

لندن 3 فروری (سیاست ڈاٹ کام)پرنس چارلس شہزادی ڈائنا سے طئے شدہ اپنی شادی سے خوش نہیں تھے اور وہ سرے سے یہ شادی کرنا ہی نہیں چاہتے تھے۔ انہوں نے یہ بات اپنے ایک قریبی رفیق کو بھی بتائی تھی ۔ پرنس چارلس کی ایک تازہ ترین سوانح عمری میں یہ ادعا کیا گیا ہے۔ کیتھرین میرس کی کتاب ’’چارلس:ہارٹ آف اے کنگ‘‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پرنس چارلس ا

لندن 3 فروری (سیاست ڈاٹ کام)پرنس چارلس شہزادی ڈائنا سے طئے شدہ اپنی شادی سے خوش نہیں تھے اور وہ سرے سے یہ شادی کرنا ہی نہیں چاہتے تھے۔ انہوں نے یہ بات اپنے ایک قریبی رفیق کو بھی بتائی تھی ۔ پرنس چارلس کی ایک تازہ ترین سوانح عمری میں یہ ادعا کیا گیا ہے۔ کیتھرین میرس کی کتاب ’’چارلس:ہارٹ آف اے کنگ‘‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پرنس چارلس اور شہزادی ڈائنا دونوں ہی الگ الگ وجوہات کی بنیاد پر ایک دوسرے سے شادی کرنا نہیں چاہتے تھے۔ اس وقت شہزادی ڈائنا اسپنرس کے نام سے جانی جاتی تھیں اور انہیں چارلس اور کمیلا پارکر کے درمیان محبت کا علم تھا ۔ ٹیلی گراف نے بھی کتاب کے حوالہ سے یہ بات کہی۔

TOPPOPULARRECENT