Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / چارمینارکے قریب نعش دستیاب

چارمینارکے قریب نعش دستیاب

حیدرآباد۔/18اکٹوبر، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ چارمینار میں ایک نعش دستیاب ہونے کے بعد سنسنی پھیل گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک 80سالہ شخص جس کی شناخت نہیں ہوپائی ہے چارمینار کے قریب فٹ پاتھ پر مردہ دستیاب ہوا۔ پولیس سمجھتی ہے کہ خرابی صحت کے سبب اس شخص کی موت واقع ہوگئی ۔ پولیس حسینی علم نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT