Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / چارکلو سونے کے ساتھ شمس آباد ایر پورٹ پر ایک مسافر گرفتار

چارکلو سونے کے ساتھ شمس آباد ایر پورٹ پر ایک مسافر گرفتار

شمس آباد 19 جون (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چار لاکھ سونا ضبط کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب ایک ہندوستانی مسافر جو آج صبح بنکاک سے فلائٹ نمبر TG-2925 کے ذریعہ راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد پہنچا جس کی تلاشی لینے پر اس کے گلیج سے چار کیلو سونے کے بس

شمس آباد 19 جون (سیاست نیوز) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک مسافر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چار لاکھ سونا ضبط کرلیا۔ تفصیلات کے بموجب ایک ہندوستانی مسافر جو آج صبح بنکاک سے فلائٹ نمبر TG-2925 کے ذریعہ راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد پہنچا جس کی تلاشی لینے پر اس کے گلیج سے چار کیلو سونے کے بسکٹس برآمد ہوئے ۔ کسٹمس عہدیداروںنے اسے حراست میں لیتے ہوئے مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT