چاند اور سیارہ زہرہ کا نادر فلکیاتی نظارہ

حیدرآباد۔ 13 فروری( پی ٹی آئی) ملک میں 26 فروری کو ایک نادر فلکیاتی نظارہ دیکھنے کا موقع ملے گا جس میں چاندبالکل سیارہ زہرہ اور زمین کے مقابل ہوگا جس طرح سورج گہن کے وقت زمین اور سورج کے درمیان چاند حائل ہوتا ہے۔ ڈائریکٹر نہرو پلانیٹوریم ممبئی ڈاکٹر اروند پرنج پائی نے بتایا کہ یہ نظارہ تقریباً سارے ہندوستان میں دیکھا جاسکے گا۔ اس کا

حیدرآباد۔ 13 فروری( پی ٹی آئی) ملک میں 26 فروری کو ایک نادر فلکیاتی نظارہ دیکھنے کا موقع ملے گا جس میں چاندبالکل سیارہ زہرہ اور زمین کے مقابل ہوگا جس طرح سورج گہن کے وقت زمین اور سورج کے درمیان چاند حائل ہوتا ہے۔ ڈائریکٹر نہرو پلانیٹوریم ممبئی ڈاکٹر اروند پرنج پائی نے بتایا کہ یہ نظارہ تقریباً سارے ہندوستان میں دیکھا جاسکے گا۔ اس کا آغاز 11 بجے دن کوچین سے ہوگا اور یہ 11 بجکر 29 منٹ پر دہلی اور اسی وقت حیدرآباد میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ یہ سیارہ اس وقت جبکہ چاند جنوب کی سمت بڑھ رہا ہو، بالکل اس کے عقب میں ہوگا۔ ڈاکٹر پرنج پائی نے کہا کہ سیارہ زہرہ اس قدر بڑا ہوتا ہے کہ اسے سادہ آنکھ سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ 26 فروری کو یہ نظارہ دیکھنا بالکل آسان ہوگا کیونکہ چاند بہ آسانی دکھائی دے گا۔ اس دن چاند ہلال احمر کی طرح ہوگا اور سورج کی روشنی سے صرف 14% ہی منور

TOPPOPULARRECENT