Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / چاول کے کوٹے میں کمی نہ کرنے کا مطالبہ

چاول کے کوٹے میں کمی نہ کرنے کا مطالبہ

کوڑنگل۔15اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کی جانب سے چھوٹے بچوں کو چاول کے کوٹہ سے محروم کئے جانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے بزرگ قائد مسٹر کرنٹ راملو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو چاول کی سربراہی سے محروم کردینا سراسر ناانصاری ہے ۔ موصوف نے حکومت سے پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ حسب سابق بچوں کو بھی چاول کے کوٹہ میں شامل ک

کوڑنگل۔15اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حکومت کی جانب سے چھوٹے بچوں کو چاول کے کوٹہ سے محروم کئے جانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے بزرگ قائد مسٹر کرنٹ راملو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو چاول کی سربراہی سے محروم کردینا سراسر ناانصاری ہے ۔ موصوف نے حکومت سے پُرزور مطالبہ کیا ہے کہ حسب سابق بچوں کو بھی چاول کے کوٹہ میں شامل کیا جائے ۔ اس خصوص میں بی جے پی قائدین کی جانب سے تحصیلدار مسٹر روی کمار کوایک یادداشت پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حسب سابق بچوں کیلئے بھی چاول کا کوٹہ بحال کیا جائے ۔ اسی طرح راشن کارڈز ہر ماہ نئے ڈیلر کے ہاں منتقلی سے بھی لوگ آجز آچکے ہیں ۔ آسرا اسکیم کے وظائف بھی تاحال غریب مستحق معمر حضرات کے محروم ہونے کا استدلال پیش کیا گیا ۔ اس پروگرام میں بی جے پی منڈل پریسیڈنٹ بھاسکر کے علاوہ وارڈ ممبر کشٹیا وغیرہ موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT