Saturday , January 20 2018
Home / شہر کی خبریں / چتور انکاونٹر کی تحقیقات کا حکم

چتور انکاونٹر کی تحقیقات کا حکم

حیدرآباد 7 اپریل ( پی ٹی آئی )آندھرا پردیش کے ضلع چتور کے سیشا چلم پہاڑیوں میں آج ایک پولیس انکاونٹر کے دوران سرخ صندل کے مبینہ 20 اسمگلروں کی ہلاکت کی مجسٹریٹ کے ذریعہ تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے ۔ چتور کے ضلع کلکٹر سدھاتھ جین نے کہا کہ ’’ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ سے جو ڈ سٹرکٹ ریونیو آفیسر (آر ڈی او ) بھی ہیں۔ اس واقعہ کی تحقیقات کرنے اور مجھے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جس کے فوری بعد یہ رپورٹ حکومت کو پیش کردی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT