Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / چدمبرم پر جوتا پھینکنے والا شخص عام آدمی پارٹی امیدوار

چدمبرم پر جوتا پھینکنے والا شخص عام آدمی پارٹی امیدوار

نئی دہلی ۔ 16 ؍ فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس پی چدمبرم پر 2009 میں جوتا پھینکنے والے شخص کو عام آدمی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنا امیدوار نامزد کیا ہے ۔ جرنیل سنگھ نے بتایا کہ مغربی دہلی سے انہوں نے ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی اور آج 20 امیدواروں کی فہرست میں ان کا بھی نام شامل ہے ۔ جرنیل سنگھ ایک جرنلسٹ ہیں اور انہوں نے اپریل 20

نئی دہلی ۔ 16 ؍ فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس پی چدمبرم پر 2009 میں جوتا پھینکنے والے شخص کو عام آدمی پارٹی نے لوک سبھا انتخابات میں اپنا امیدوار نامزد کیا ہے ۔ جرنیل سنگھ نے بتایا کہ مغربی دہلی سے انہوں نے ٹکٹ کے لئے درخواست دی تھی اور آج 20 امیدواروں کی فہرست میں ان کا بھی نام شامل ہے ۔ جرنیل سنگھ ایک جرنلسٹ ہیں اور انہوں نے اپریل 2009 میں چدمبرم پر جوتا پھینکا تھا ۔ اس وقت وہ وزیر داخلہ تھے اور جرنیل سنگھ نے 1984 مخالف سکھ فسادات مقدمہ میں کانگریس قائدین کو کلین چٹ سے متعلق ریمارکس پر بطور احتجاج یہ حرکت کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT