Thursday , December 13 2018

چراغ سے جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد۔ 4 جون (سیاست نیوز) جواہر نگر میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہیکہ اس ضعیف خاتون نے 62 سالہ ایشوراماں اپنے پوتے کی جانب سے رکھے گئے چراغ سے جھلس کر فوت ہوگئی۔ بتایا جاتا ہیکہ ایشوراماں کو جوکو کور علاقہ کے ساکن راملو کی بیوی تھی، اس خاتون کو دورے آتے تھے اور یہ خاتون 29 مئی کو دورہ کی حالت میں تھی کہ اس کے پوتے نے چراغ رکھ دیا اور اس چراغ سے جھلس کر شدید متاثر ہوگئی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی۔ پولیس جواہر نگر مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT