Tuesday , September 18 2018
Home / جرائم و حادثات / چرلہ پلی علاقہ سے نعش برآمد

چرلہ پلی علاقہ سے نعش برآمد

حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) کشائی گوڑہ پولیس نے آج چرلہ پلی علاقہ سے ایک شحص کی نعش برآمد کرلی ہے جو کھلی اراضی میں دستیاب ہوئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے تھوڑی دیر بعد اس نعش کی شناخت کرلی اور بتایا کہ 46 سالہ سرینواس جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا کشائی گوڑہ میں رہتا تھا ۔ پولیس نے اس کی نعش برآمد کرلی ہے اور مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیق

حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) کشائی گوڑہ پولیس نے آج چرلہ پلی علاقہ سے ایک شحص کی نعش برآمد کرلی ہے جو کھلی اراضی میں دستیاب ہوئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس نے تھوڑی دیر بعد اس نعش کی شناخت کرلی اور بتایا کہ 46 سالہ سرینواس جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا کشائی گوڑہ میں رہتا تھا ۔ پولیس نے اس کی نعش برآمد کرلی ہے اور مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

پانی کے سمپ میں گرنے پر کمسن کی موت
حیدرآباد /8 اپریل ( سیاست نیوز ) ضلع رنگاریڈی کے علاقہ کندکور میں ایک کمسن پانی کے سمپ میں گرکر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 5 سالہ نتیش جو شاہ پور علاقہ شمس آباد کے ساکن نرسمہا کا بیٹا تھا ۔ یہ کمسن اپنے والدین کے ہمراہ اپنی نانی کے یہاں گیا تھا جو کندکور علاقہ میں رہتی ہے ۔ کھیل کے دوران نتیش پانی میں گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT