چرلہ پلی ٹینکر دھماکہ میں زخمی ایک اور شخص کی موت

حیدرآباد /15 جنوری ( سیاست نیوز ) چرلہ پلی ٹینکر دھماکہ واقعہ میں ایک اور شخص فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ گذشتہ روز ایک شخص ہلاک اور دیگر 15 زخمی ہوگئے تھے جن میں 25 سالہ وینکٹ نائیک کل رات فوت ہوگیا تھا ۔ جو سڑک سے گذرنے کے دوران جھلس کر زخمی ہوگیا تھا ۔ میڑچل پولیس نے اس واقعہ میں گذشتہ روز گرفتاریاں عمل میں لائی تھیں ۔

TOPPOPULARRECENT