Sunday , June 24 2018
Home / شہر کی خبریں / چرنجیوی‘ تلگوفلم انڈسٹری کی تیسری آنکھ ہیں : ایم وینکیا نائیڈو

چرنجیوی‘ تلگوفلم انڈسٹری کی تیسری آنکھ ہیں : ایم وینکیا نائیڈو

حیدرآباد۔11جنوری ( این ایس ایس ) مرکزی وزیر ترقی ایم وینکیا نائیڈو نے جو کاموں کو مختلف انداز میں کرنے کیلئے مشہور ہیں ‘ اس مرتبہ انہوں نے ان کے ہوم ڈسٹرکٹ نیلور میں چار دن پہلے سہی سنکرانتی تہوار مناتے ہوئے ایک ریکارڈ بنایا۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے وینکیا نائیڈو نے تلگو میگا اسٹار اور سابق مرکزی وزیر چرنجیوی کو تلگو فلم انڈسٹری کی تیسری آنکھ قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر این ٹی آر اور لی این آر تلگودیشم انڈسٹری کیلئے دو آنکھ ہیں تو چرنجیوی تیسری آنکھ ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT