Tuesday , November 21 2017
Home / تفریح / چرنجیوی نے بیمار جاروب کش کے علاج کیلئے 2 لاکھ دیئے

چرنجیوی نے بیمار جاروب کش کے علاج کیلئے 2 لاکھ دیئے

ساوتھ سوپر اسٹار چرنجیوی نے ایک بیمار جاروب کش خاتون کو علاج کے لئے ذاتی طور پر 2 لاکھ روپیوں کا عطیہ دیا ۔ بنگلور کی رہنے والی اس خاتون کی بیٹی نے چرنجیوی کے شو ’’می لو ایرو کوٹیشوروڈو‘’ کے چوتھے سیزن میں حصہ لیا لیکن وہ اپنی ماں کے علاج کی رقم نہیں جیت پائی۔ ایسے میں خود چرنجیوی نے اس لڑکی کو اپنی ماں کے علاج کے لئے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے دو لاکھ روپیوں کا عطیہ دیا۔

TOPPOPULARRECENT