Tuesday , June 19 2018
Home / عرب دنیا / چرچس پر حملوں کے خلاف احتجاج ، عیسائی اسکولس بند

چرچس پر حملوں کے خلاف احتجاج ، عیسائی اسکولس بند

اسلام آباد ۔ 16 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے مختلف شہروں میں آج عیسائی فرقہ کے افراد نے چرس پر کئے جانے والے حملوں کے خلاف زبردست احتجاج منعقد کیا ۔ چرچس پر طالبان کے ذریعہ کئے گئے حملوں میں 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ لاہور میں دو چرچس طالبان کے حملوں کا شکار ہوئے جس کے خلاف عیسائی برادری میں زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔ رومن کیتھولک

اسلام آباد ۔ 16 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے مختلف شہروں میں آج عیسائی فرقہ کے افراد نے چرس پر کئے جانے والے حملوں کے خلاف زبردست احتجاج منعقد کیا ۔ چرچس پر طالبان کے ذریعہ کئے گئے حملوں میں 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ لاہور میں دو چرچس طالبان کے حملوں کا شکار ہوئے جس کے خلاف عیسائی برادری میں زبردست غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔ رومن کیتھولک چرچس پر حملوں کو پاکستان میں اقلیتی فرقوں پر کئے جانے والے بدترین حملوں سے تعبیر کیا جارہا ہے ۔ اسی دوران عیسائی فرقہ کے لیڈر اور وفاقی وزیر برائے جہاز رانی کامران مائیکل نے کہا کہ 15 مہلوکین کی آخری رسومات انجام دیئے جانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں اور اُن سے اظہاریگانگت کے لئے عیسائی فرقہ کے تمام اسکولس آج بند رہیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT