Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / چلتی ٹرین سے گرنے پر مسافرکی موت

چلتی ٹرین سے گرنے پر مسافرکی موت

حیدرآباد۔/20اکٹوبر، ( سیاست نیوز) سفر کے دوران مشتبہ طور پر چلتی ٹرین سے گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس سکندرآباد کے مطابق30سالہ سید سرفراز حسین جو یاقوت پورہ علاقہ کے ساکن حسین عابدی کا بیٹا تھا پیشہ سے آٹو ڈرائیور بتایا گیا ہے یہ شخص ٹرین میں سفر کررہا تھا جو بیگم پیٹ سے جارہا تھا کہ سنجیویا پارک کے علاقہ میں چلتی ٹرین سے گرکر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT