Sunday , September 23 2018
Home / جرائم و حادثات / چلتی ٹرین سے گرنے پر مسافر کی موت

چلتی ٹرین سے گرنے پر مسافر کی موت

حیدرآباد ۔ 16 ڈسمبر (سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ الوال میں ایک شخص چلتی ٹرین سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس سکندرآباد کے مطابق 30 سالہ بابو جو کاماریڈی علاقہ کا ساکن تھا، ٹرین میں سفر کررہا تھا۔ یہ شخص مشتبہ طور پر چلتی ٹرین سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT