Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / چلتی ٹرین سے گرکر ایک شخص ہلاک

چلتی ٹرین سے گرکر ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /20 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) چلتی ٹرین سے گرکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ نامپلی ریلوے پولیس کے مطابق 30 سالہ تجیشور راؤ پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ 14 ڈسمبر کے دن ٹرین میں سفر کر رہا تھا ۔ راؤ جگت گیری گٹہ علاقہ کا ساکن تھا جو ٹرین میں سفر کے دوران نیچر کیور علاقہ میں چلتی ٹرین سے مشتبہ طور پر گرکر شدید زخمی ہوگیا تھا جو علاج کے دوران آج فوت ہوگیا ۔ ریلوے پولیس نامپلی مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT