Monday , December 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / چنتل پیٹ میں ریت کے دو ٹریکٹر ضبط

چنتل پیٹ میں ریت کے دو ٹریکٹر ضبط

مٹ پلی ۔ 12 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مقامی تحصیلدار نریندر نے بتایا کہ مٹ پلی کے قریبی موضع چنتل پیٹ میں دو غیرقانونی ریت سے لدے ٹریکٹرس ضبط کئے گئے ہیں ۔ جوپداواگو ( بڑی ندی ) سے ریت غیرقانونی طور پر منتقل ہورہی تھی اطلاع ہونے پر ریونیو عہدیداران نے کارروائی کی ہے اور ٹریکٹرس کو اپنی طویل میں لئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT