Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / چندا نگر میں طالبہ کی خودکشی

چندا نگر میں طالبہ کی خودکشی

حیدرآباد /14 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) چندا نگر علاقہ میں ایک طالبہ نے خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 16 سالہ لڑکی سائی سریشا جو چندا نگر علاقہ کے ساکن شخص درگا راجو کی بیٹی تھی ۔ انٹر سال اول کی طالبہ بتائی گئی ہے ۔ طالبہ نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق یہ لڑکی خرابی صحت سے پریشان تھی ۔ پولیس چندا نگر مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT