Saturday , November 18 2017
Home / جرائم و حادثات / چندرائن گٹہ میں قتل کی واردات

چندرائن گٹہ میں قتل کی واردات

حیدرآباد ۔ 18 اکٹوبر (سیاست نیوز) چندرائن گٹہ علاقہ میں آج رات دیر گئے ایک قتل کی واردات پیش آئی جس میں 60 سالہ سید قطب الدین ساکن ملک پیٹ کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ قطب الدین کی دوسری بیوی جو بابا نگر کی ساکن ہے اس قتل میں ملوث ہوسکتی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ چور قیصر نے رات دیر گئے ارورہ کالج کے قریب قتل کر دیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT