Wednesday , September 19 2018
Home / Top Stories / چندرائن گٹہ کے 9 سالہ لڑکے کی کامیابی

چندرائن گٹہ کے 9 سالہ لڑکے کی کامیابی

حیدرآباد ۔ /17 مئی (آئی این این) ریاست تلنگانہ میں ایک 9 سالہ لڑکے نے ایس ایس سی سرکاری امتحان میں کامیابی حاصل کرلی ۔ اگسٹیا جیسوال نے حیدرآباد کے پرانے شہر چندرائن گٹہ کے سینٹ ہلز ہائی اسکول سے آٹھ سال دس ماہ عمر میں مارچ 2015 ء میں منعقدہ دسویں جماعت کے امتحان میں شرکت کی اور 7.5 گریڈ حاصل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT