Tuesday , June 19 2018
Home / شہر کی خبریں / چندرابابو نائیڈو کا دورہ ڈاؤس

چندرابابو نائیڈو کا دورہ ڈاؤس

حیدرآباد۔19جنوری ( آئی این این) چیف منسٹر آندھراپردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو 20تا 23جنوری ڈاؤس کا دورہ کریں گے جہاں وہ ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ چوٹی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ انہیں اس چوٹی اجلاس میں فورم کے صدر کلاؤز شواب نے خصوصی طور پر مدعو کیا ہے ‘ وہ وزیر فینانس اور دیگر پر مشتمل وفد کے ہمراہ روانہ ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT