چندرا بابو نائیڈو دوسرے ایچوڑہ

ایچوڑہ /22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایچوٍڑہ مستقر پر صدر تلگودیشم پارٹی چندرا بابو نائیڈو و انتخآبی دورے پر آئیں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ جلسہ گاہ پر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ راتھوڑ رمیش امیدوار حلقہ پارلیمان ، سوئم پاپوراؤ امیدوار حلقہ اسمبلی بوتھ نے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر راتھوڑ رمیش نے اپنی پارٹی کے رف

ایچوڑہ /22 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایچوٍڑہ مستقر پر صدر تلگودیشم پارٹی چندرا بابو نائیڈو و انتخآبی دورے پر آئیں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ جلسہ گاہ پر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ راتھوڑ رمیش امیدوار حلقہ پارلیمان ، سوئم پاپوراؤ امیدوار حلقہ اسمبلی بوتھ نے انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر راتھوڑ رمیش نے اپنی پارٹی کے رفقا سے کہا کہ اس جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے متحرک ہوجائیں ۔

TOPPOPULARRECENT