Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / چندرا بابو نائیڈو نے مشتاق احمد کے خاندان کو 25 لاکھ روپئے کا چیک حوالہ کیا

چندرا بابو نائیڈو نے مشتاق احمد کے خاندان کو 25 لاکھ روپئے کا چیک حوالہ کیا

حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو نے آج ہندوستانی فوج کے سیاچن میں فوت ہونے والے دس سپاہیوں میں شامل سپاہی مشتاق احمد کے خاندان کو 25 لاکھ روپئے کا ایک معاوضہ چیک حوالہ کیا ۔ اس سلسلہ میں کل کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا جس کی صدارت مسٹر نائیڈو نے کی ۔ کابینہ نے مشتاق احمد کے خاندان کے ایک رکن کو سرکاری ملازمت دینے کا بھی فیصلہ کیا ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT