Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / چندرا بابو نائیڈو پر تلنگانہ کی ترقی کو سبوتاج کرنے کا الزام : جگدیش ریڈی

چندرا بابو نائیڈو پر تلنگانہ کی ترقی کو سبوتاج کرنے کا الزام : جگدیش ریڈی

حیدرآباد 7 اگسٹ ( این ایس ایس ) وزیر توانائی جی جگدیش ریڈی نے آج چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو پر تنقید کی اور کہا کہ وہ تلنگانہ کی ترقی کو سبوتاج کرنا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ نائیڈو تلنگانہ سے متعلق زہر اگل رہے ہیں اور تلنگانہ کی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں۔ نائیڈو تلنگانہ میں آبپاشی پراجیکٹس کو روکنے مرکز کو مسلسل مکتوب روانہ کر رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT