Tuesday , November 13 2018
Home / شہر کی خبریں / چندرا بابو نائیڈو پر ’ چوروں کی ٹولی ‘ کی سرپرستی کرنے کا الزام

چندرا بابو نائیڈو پر ’ چوروں کی ٹولی ‘ کی سرپرستی کرنے کا الزام

حیدرآباد ۔ 15 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز): ٹی آرا یس رکن پارلیمنٹ اور رکن اسمبلی امیدوار چنور بالکا سمن نے آج چیف منسٹر آندھرا پردیش چندرا بابو نائیڈو پر الزام عائد کیا کہ وہ تلنگانہ میں ’ چوروں کی ٹولی ‘ کی سرپرستی کررہے ہیں ۔ ریاست کو کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ کروڑہا روپئے کی غیر قانونی ناجائز دولت کا استعمال کرتے ہوئے تلنگانہ کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ عوام چندرا بابو نائیڈو کا امراوتی تک تعاقب کر کے انہیں اس شہر تک محدود کردیں گے ۔۔

TOPPOPULARRECENT