Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / چندرا بابو نائیڈو کا آج دورہ دہلی

چندرا بابو نائیڈو کا آج دورہ دہلی

حیدراباد 28 اگسٹ ( آئی این این ) چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو ہفتے کو دہلی روانہ ہونگے جہاں وہ اے پی کو خصوصی موقف دینے کے مسئلہ پر مرکزی قائدین سے ملاقاتیں کرینگے ۔ کہا گیا ہے کہ چیف منسٹر صبح 9 تا 11 بجے دن کابینہ کے اجلاس میں شرکت کرینگے ۔ بعد ازاں ول تلگو زبان پر پروگرام میں شرکت کرینگے اور پھر دہلی روانہ ہوجائیں گے ۔ امکان ہے کہ وہ دہلی میں وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات کرینگے ۔

TOPPOPULARRECENT