Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / چندرا بابو نائیڈو کا اظہار تعزیت

چندرا بابو نائیڈو کا اظہار تعزیت

وجئے واڑہ 10 اپریل ( پی ٹی آئی ) چیف منسٹر آندھرا پردیش مسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے کیرالا میں کولم کی مندر میں پیش آئے حادثہ پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ اس حادثہ میں 110 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مسٹر نائیڈو نے ایک بیان میں کہا کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ اس طرح کا سنگین حادثہ ایک مندر میں پیش آیا ہے ۔ انہوں نے اس حادثہ میں مرنے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT