Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / چندرا بابو کو لندن میں ایوارڈ دیا گیا

چندرا بابو کو لندن میں ایوارڈ دیا گیا

نئی دہلی۔ 26 اکتوبر (پی ٹی آئی) چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو کو لندن میں منعقدہ ایک کنونشن میں ’’عوامی خدمات اور معاشی تبدیلی میں عالمی قیادت‘‘ زمرہ کا ’’گولڈن پیکاک ایوارڈ‘‘ دیا گیا۔ نائیڈو نے اس موقع پر کہا کہ آندھرا پردیش میں سال 2017-18ء کے پہلے سہ ماہی میں شرح ترقی 11.72% رہی جو ملک کی شرح ترقی کے اوسط سے دوگنی ہے۔

TOPPOPULARRECENT