Tuesday , December 12 2017
Home / شہر کی خبریں / چندو لال بارہ دری ، کالا پتھر ، فتح دروازہ میں آج برقی شٹ ڈاؤن

چندو لال بارہ دری ، کالا پتھر ، فتح دروازہ میں آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ ) : اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی ، چارمینار کے بموجب چندو لال بارہ دری فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 17 اکٹوبر کو 11 تا 12 بجے دن کالا پتھر ، علی باغ ، گلشن نگر ، رحمت پورہ ، بہادر پورہ ، کمہارواڑی ، فتح دروازہ ، دودھ باولی ، درگاہ دو پہاڑ شاہ ، امجد الدولہ باغ ، ستار باغ ، چندو لال بارہ دری ، چندو لال بارہ دری انڈسٹرئیل ایریا ، ایس آر ٹی کالونی ، بلال نگر ، مصری گنج ، قاضی پورہ ، فائر اسٹیشن ، غازی بنڈہ ، گورنمنٹ پالی ٹکنیک ، آئی ٹی آئی کالونی ، رنمست پورہ ، شکر گنج ، عثمان باغ ، معین پورہ ، سالار نگر ، موچی کالونی ، مسجد وزیر علی ، پالم روڈ ، کاماٹی پورہ علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT