Thursday , January 17 2019

چنور میں خاتون کی خودکشی

چنور۔ 9 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوٹ میں منڈل یارھی کے موضع میں وجیا وارڈ ممبر نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک ہی گھر کے دونوں کمروں میں شوہر ایک کمرے میں اور بیوی وجیا دوسرے کمرے میں سو رہی تھی کہ صبح جب دیکھا تو وجیا فوت ہوچکی تھی۔ معلوم ہوا کہ وجیا ایک عرصہ سے پیٹ کے درد میں مبتلا تھی۔ اس کی لڑکی کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تحقیقات جاری ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT