Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / چوتھی لڑکی تولید ہونے پر دلبرداشتہ شخص کی خودکشی

چوتھی لڑکی تولید ہونے پر دلبرداشتہ شخص کی خودکشی

حیدرآباد /7 فروری ( سیاست نیوز ) میڑچل کے علاقہ میں ایک شخص نے چوتھی لڑکی کے تولید ہونے سے دلبرداشتہ ہونے پر خودکشی کرلی ۔ میڑچل پولیس کے مطابق 26 سالہ بالایا جو ٹیلی فون کالونی کا ساکن تھا ۔ اس شخص کی تین لڑکیاں تھیں اور گذشتہ روز بھی اس کی بیوی کو لڑکی تولید ہوئی جس سے یہ شخص دلبرداشتہ ہوگیا اور اس نے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT