Thursday , September 20 2018
Home / جرائم و حادثات / چوتھی منزل سے گرنے پر ایک شخص کی موت

چوتھی منزل سے گرنے پر ایک شخص کی موت

حیدرآباد ۔ 4 جولائی (سیاست نیوز) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر عمارت کی چوتھی منزل سے گر کر فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 55 سالہ پربھاکر راؤ جو پیشہ سے مزدور تھا۔ راجندر نگر میں رہتا تھا۔ وہ عطاپور کے علاقہ میں ایک عمارت پر کام کررہا تھا کہ مشتبہ طور پر عمارت کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقا

حیدرآباد ۔ 4 جولائی (سیاست نیوز) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر عمارت کی چوتھی منزل سے گر کر فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 55 سالہ پربھاکر راؤ جو پیشہ سے مزدور تھا۔ راجندر نگر میں رہتا تھا۔ وہ عطاپور کے علاقہ میں ایک عمارت پر کام کررہا تھا کہ مشتبہ طور پر عمارت کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT