Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / چپہ ڈنڈی میں وظائف میں کٹوتی پر احتجاج

چپہ ڈنڈی میں وظائف میں کٹوتی پر احتجاج

چپہ ڈنڈی 12 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چپہ ڈنڈی منڈل موضع کولمی کنٹہ گرام پنچایت کے احاطہ میں سکریٹری وجئے لکشمی نے موضع کو منظورہ وظیفہ جات کی تقسیم کے لئے آنے پر سرپنچ ترمٹلا ملیشم کی قیادت میں بہت سارے گاؤں والوں نے وہاں پہونچ کر انھیں وظیفہ کی تقسیم سے روک کر واپس چلے جانے کیلئے کہا۔ اس لئے کہ سابق میں 167 منظور ہوچکے وظیفہ جات میں

چپہ ڈنڈی 12 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چپہ ڈنڈی منڈل موضع کولمی کنٹہ گرام پنچایت کے احاطہ میں سکریٹری وجئے لکشمی نے موضع کو منظورہ وظیفہ جات کی تقسیم کے لئے آنے پر سرپنچ ترمٹلا ملیشم کی قیادت میں بہت سارے گاؤں والوں نے وہاں پہونچ کر انھیں وظیفہ کی تقسیم سے روک کر واپس چلے جانے کیلئے کہا۔ اس لئے کہ سابق میں 167 منظور ہوچکے وظیفہ جات میں منظور ہورہے ہیں جبکہ 273 مستحق افراد نے درخواست دی تھی۔ جب تک مکمل 273 مستحقین کے لئے منظوری نہیں ملتی اُس وقت تک یہ وظیفہ جات تقسیم نہیں ہونے دیں گے کہا۔

TOPPOPULARRECENT