Monday , September 24 2018
Home / خواتین کا صفحہ / چکن اِن ٹیریا کی ساس

چکن اِن ٹیریا کی ساس

اجزاء: مرغی کا گوشت آدھا کیلو (بون لیس)، کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ، پسی لال مرچ آدھا چائے کا چمچہ، ٹماٹر چار عدد، ہری مرچ چار عدد باریک کٹی ہوئی، نمک حسب ذائقہ، ہلدی آدھا چائے کا چمچہ، ادرک لہسن ایک چائے کا چمچہ، ٹیریا کی ساس حسب ذائقہ، تیل آدھی پیالی، لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے۔

ترکیب: سب سے پہلے مرغی کے گوشت پر لیموں کا رس، کالی مرچ، لال مرچ، ہلدی اور ادرک لہسن اور ٹیریا کی ساس شامل کرکے تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں۔ اب کڑھائی میں تیل گرم کریں۔ اس میں ٹماٹر ڈال کر بھون لیں، اب اس میں مسالہ لگی ہوئی چکن شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ ساتھ ہی ہری مرچیں بھی شامل کردیں، جب گوشت گل جائے اور تیل اُوپر آجائے تو چولہا بند کردیں۔ مزیدار چکن ٹیریا کی تیا رہے۔ نان کے ساتھ پیش کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT