Saturday , January 20 2018
Home / خواتین کا صفحہ / چکن شلجم

چکن شلجم

اجزاء: چکن، ایک کیلو،شلجم ،آدھا کلو ،لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ ،نمک حسب دائقہ کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ ، نمک حسب ذائقہ ۔کٹی ہوئی لال مرچ ،ایک کھانے کا چمچہ،ہلدی ،ایک چائے کا چمچہ ۔ دہی، آدھا کپ ۔ چینی ،ایک چائے کا چمچہ ۔ کٹی ہوئی کال مرچ،ایک چائے کا چمچہ۔ لیموں،چار عدد۔ ہری مرچیں آٹھ عدد۔ گرم مسالہ پاوڈر ایک چائے کا

اجزاء: چکن، ایک کیلو،شلجم ،آدھا کلو ،لہسن ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ ،نمک حسب دائقہ کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ ، نمک حسب ذائقہ ۔کٹی ہوئی لال مرچ ،ایک کھانے کا چمچہ،ہلدی ،ایک چائے کا چمچہ ۔ دہی، آدھا کپ ۔ چینی ،ایک چائے کا چمچہ ۔ کٹی ہوئی کال مرچ،ایک چائے کا چمچہ۔ لیموں،چار عدد۔ ہری مرچیں آٹھ عدد۔ گرم مسالہ پاوڈر ایک چائے کا چمچہ ۔ ہرا دھنیا ایک گٹھی ۔ آئیل ایک کپ ۔
ترکیب : شلجم کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ چکن کو دھوکر ایک پین میں ڈالیں اور لہسن ادرک پیسٹ شامل کر کے پکائیں ۔ یہاں تک کہ اس کا پانی خشک ہوجائے ۔ اب اس میں لال مرچ دہی اور ہلدی شامل کریں اور پکائیں ۔ شلجم کو دوسرے پین میں فرائی کریں اور پھر چکن میںشامل کردیں۔ اس کے بعد چینی ،ہری مرچیں ،ہرا دھنیا لیموں کا رس ،کالی مرچیں اور گرم مسالہ شامل کریں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔ جب پانی بالکل خشک ہوجائے تو اتارلیں ۔ مزیدار چٹپٹا چکن شلجم تیار ہے ۔ چپاتی کے ہمراہ گرم گرم پیش کریں۔

TOPPOPULARRECENT