Monday , December 11 2017
Home / جرائم و حادثات / چکڑ پلی میں ایک شخص کی خود کشی

چکڑ پلی میں ایک شخص کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : چکڑپلی کے علاقہ میں ایک شخص نے خود کشی کرلیا ۔ چکڑ پلی پولیس کے مطابق 20 سالہ ویویکانند جو طالب تھا چکڑ پلی کے بوائز ہاسٹل میں رہتا تھا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ویویکانند نظام کالج میں ڈگری کا طالب علم تھا ۔ جو ضلع نلگنڈہ سے تعلق رکھتا تھا ۔ یہ طالب علم نفسیاتی مرض کا شکار تھا اور ایک ماہر نفسیات کے یہاں اس کا علاج جاری تھا ۔۔

TOPPOPULARRECENT