Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / چھتری ناکہ، گولی پورہ، لال دروازہ میں آج برقی شٹ ڈاؤن

چھتری ناکہ، گولی پورہ، لال دروازہ میں آج برقی شٹ ڈاؤن

حیدرآباد 21 فروری (پریس نوٹ) اسسٹنٹ ڈیویژنل انجینئر برقی، چارمینار کے بموجب فیڈر کے مرمتی کام کے باعث 22 فروری کو صبح 8 تا 2 بجے دن چھتری ناکہ، سری رام نگر کالونی، گولی پورہ، بالا گنج، لال دروازہ وغیرہ علاقوں میں برقی سربراہی مسدود رہے گی۔ نیز اے ڈی ای، سیف آباد ڈیویژن کے مطابق آج صبح 8 تا 12 بجے دن خیریت آباد مین روڈ، زی تلگو چیانل، واٹر ورکس، میرا تھیٹر، لکڑی کا پُل، سیف آباد علاقوں میں برقی سربراہی متاثر رہے گی۔

TOPPOPULARRECENT