Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / چھتیس گڑھ میں انکاونٹر 3 نکسلائٹس ہلاک

چھتیس گڑھ میں انکاونٹر 3 نکسلائٹس ہلاک

رائے پور 5 اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) چھتیس گڑھ میں دانتے واڑہ ضلع کے گھنے جنگل میں انکاؤنٹر میں 3 نکسلائٹس بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئے ۔ ایس پی دانتے واڑہ کملوچن کشیپ نے بتایا کہ کچے گھاٹ جنگلاتی علاقہ میں آج صبح یہ انکاونٹر پیش آیا جب اسٹیٹ ڈسٹرکٹ ریزرو گروپ نے علاقہ میں انسداد نکسلائٹس مہم شروع کردی ۔

TOPPOPULARRECENT