Saturday , December 15 2018

چھتیس گڑھ میں دوسرے مرحلہ کے تحت 71.93 فیصد رائے دہی

رائے پور 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت 72 حلقوں میں شام 5 بجے تک 71.93فیصد ووٹ ڈالے جاچکے تھے۔ اس مرحلہ کے تحت 72 حلقوں میں 1,54,00,596 ووٹرس بشمول 119 خواتین 1,079 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ دوپہر 12.30 بجے تک 25.2 فیصد اور سہ پہر 3 بجے تک 45.2 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT