Sunday , September 23 2018
Home / ہندوستان / چھتیس گڑھ میں زخمی سپاہیوں کیلئے اوّلین ’فیلڈ ہاسپٹل‘

چھتیس گڑھ میں زخمی سپاہیوں کیلئے اوّلین ’فیلڈ ہاسپٹل‘

نئی دہلی 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اپنی نوعیت کی اوّلین ’’میدان جنگ کا اسپتال‘‘ کا قیام نکسلائٹس زیراثر دنتیواڑہ ریاست چھتیس گڑھ میں عمل میں آیا ہے جو فوری طور پر زخمی سی آر پی ایف سپاہیوں اور دیگر فوجی عہدیداروں کو طبی امداد فراہم کرے گا۔ جو ماؤسٹ مخالف کارروائیوں میں زخمی ہوئے ہیں۔ چھوٹے بیمانے پر جنگ کرنے والی کی مدد کرنے والا

نئی دہلی 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اپنی نوعیت کی اوّلین ’’میدان جنگ کا اسپتال‘‘ کا قیام نکسلائٹس زیراثر دنتیواڑہ ریاست چھتیس گڑھ میں عمل میں آیا ہے جو فوری طور پر زخمی سی آر پی ایف سپاہیوں اور دیگر فوجی عہدیداروں کو طبی امداد فراہم کرے گا۔ جو ماؤسٹ مخالف کارروائیوں میں زخمی ہوئے ہیں۔ چھوٹے بیمانے پر جنگ کرنے والی کی مدد کرنے والا ہاسپٹل زندگی برقرار رکھنے کے آلات اور دواؤں سے آراستہ ہوگا۔ یہ پہلا ہاسپٹل ہوگا جہاں مختلف ماؤسٹ زیراثر ریاستوں میں سرگرم فوجیوں کے زخمی ہونے کی صورت میں اُن کا آپریشن کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT